وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پاکستان کو ریڈلسٹ میں رکھنے کے برطانوی فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا برطانیہ کی حکومت میں بھارت کے چاہنے والوں کاغلبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی مزید پڑھیں
اجلاس میں سیکرٹری محنت سندھ عبدالرشید سولنگی، کمشنر سیسی اسحاق مہر، ارکان گورننگ باڈی و دیگر بھی موجود ہیں۔ اجلاس میں کراچی میں سیسی کے زیر انتظام چلنے والی تین اسپتالوں کڈنی سینٹر، لانڈھی اسپتال اور ولیکا اسپتال سائٹ میں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی کی ملاقات ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ملاقات میں کوویڈ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا. مزید پڑھیں
پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے سِول انتظامیہ اور الاشرف ویلفیئر ٹرسٹ میر پور خاص کے تعاون سے اندرونِ سندھ نگرپارکر کے علاقے برٹالا/ چھوریو گوٹھ اور اس سے ملحقہ گوٹھو لالوکی ڈھانی اور ورنیا کی ڈھانی کے لوگوں کے مزید پڑھیں
برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے متاثرہ ممالک کی ریڈ لسٹ میں رکھے جانے کی وجوہات سامنے آنے لگیں۔ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر برطانوی اور پاکستانی حکام نے آن لائن دلائل دیئے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021کے شیڈول کا اعلان کر دیا،یہ سیزن دس ٹورنامنٹس پرمشتمل ہو گا جس میں 266 میچز کھیلیں جائیں گئے۔پی سی بی کےڈومیسٹک سیزن 21-2020 کےنو ٹورنامنٹس میں220میچز کھیلے گئے تھے،پاکستان کرکٹ بورڈ کوڈومیسٹک سیزن مزید پڑھیں
جسٹس نعیم اختر افغان نے بلوچستان ہائی کورٹ کے 21 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے حلف لیا جبکہ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ مزید پڑھیں
این سی او سی ویکسین لگوانے کے حوالے سے گذشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کے حوالے سے این سی او سی نے وضاحتی بیان جاری کیا ہے . این سی او سی کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان آج لاہور میں میاواکی اربن فاریسٹ کا افتتاح کرینگے۔ 10ارب سونامی منصوبہ کے تحت مون سون میں شجر کاری کیلئے وزیر اعظم دنیا کے سب سے بڑےمیاواکی فاریسٹ کا افتتاح کرنے کیلئے لاہور کا دورہ کرینگے۔ مزید پڑھیں
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 53افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ چار ہزار 40نئے مثبت کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.54 فیصد رہی۔ نیشنل مزید پڑھیں