سوات میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سیاحوں کو لوٹ لیا

سوات کے علاقے مدین میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے سیاحوں کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے پر فضا مقام مدین کے علاقے قندیل میں موٹر سائیکل سواروں نے سیاحوں کی وین کو روک کر اسلحہ کے زور پر مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال پر دوحا میں 3 روزہ بات چیت آج شروع ہوگی۔

روسی میڈیا کے مطابق افغانستان کے معاملے پر دوحا اجلاس اقوام متحدہ اورامریکا کے تعاون سے شروع ہورہا ہے جس کا مقصد تشدد میں کمی اور مذاکرات کی بحالی ہے۔ اجلاس میں افغانستان کے قومی مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبداللہ مزید پڑھیں

صوبہ سندھ میں کتے کے کاٹنے سے ہونے والی جان لیوا بیماری کا مریض جناح ہسپتال میں داخل

صوبہ سندھ میں کتے کے کاٹنے سے ہونے والی جان لیوا بیماری ریبیز کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد 22 سالہ مریض کو جناح اسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کی مزید پڑھیں

کراچی: کورنگی انڈیسٹریل ایریا میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار

کراچی میں ایس ایچ اوز کو مجسٹریٹ کے برابر ملنے والے اختیارات کا استعمال شروع کردیا گیا۔ کورونا وائرس کی وباکے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے سندھ حکومت کی مزید پڑھیں

‏وزیراعلیٰ پنجاب کی عوامی مسائل کے حل کیلئے سائلین سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب نے 4 گھنٹے تک 400 سائلین کے مسائل سنے اوران کے حل کے لیے یقین دہانی کرائی. ‏وزیراعلیٰ کی مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی متعلقہ حکام کو ہدایات وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ عوام مزید پڑھیں

سائنو ویک ویکسین کی تیسری خوراک اینٹی باڈیز میں نمایاں اضافہ کرتی ہے

چینی کمپنی سائنو ویک کی کووڈ ویکسین کا بوسٹر ڈوز وائرس ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز کی تعداد میں نمایاں حد تک اضافہ کردیتا ہے۔ یہ بات کمپنی کی جانب سے 9 اگست کو جاری ایک بیان میں بتائی گئی مزید پڑھیں

چین کی طرف سے پاکستان کو رواں ہفتے ویکسین کی 60 لاکھ خوراکیں فراہم کی جائیں گیں

ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ڈھرکی میں ملت اور سرسید ایکسپریس حادثےکے ذمہ دار ریلوے کے 20 ملازمین اور آفیسرز کو قرار دے دیا گیا

خیال رہےکہ رواں سال 8 جون کو سندھ کے شہر ڈھرکی کے قریب ملت ایکسپریس کی کئی بوگیاں پٹری سے اترکر دوسرے ٹریک پر آگئی تھیں جس سے مخالف ٹریک سے آنے والی سرسید ایکسپریس ٹکراگئی تھی، حادثے میں 65 مزید پڑھیں