مولانا طارق جمیل نے اپنی دوسری شادی کی خبروں کی تردید کردی

معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا پر زیرگردش اپنی دوسری شادی کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں جھوٹا اور بےبنیاد قرار دیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

فلم’ نو ٹائم ٹو ڈائی’ کے پریمیئر میں برطانوی شاہی خاندان کی بھی شرکت

ندن :جیمزبانڈ سیریز کی نئی فلم ‘نو ٹائم ٹو ڈائی’ کا پریمئیر بلآخر ہو ہی گیا ،جس میں برطانوی شاہی خاندان نے بھی شرکت کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کا پریمیئر 28 ستمبر مزید پڑھیں

عمرشریف کو امریکا لے جانے والی ایئر ایمبولینس جرمنی پہنچ گئی

مشہور پاکستانی کامیڈین عمر شریف کو علاج کے لئے امریکا لے جانے والی ایئر ایمبولینس جرمنی پہنچ گئی۔ کراچی سے روانگی کے بعد 7 گھنٹے 15 منٹ کے مسلسل سفر کے بعد ایئر ایمبولینس نے نیورم برگ میں پہلا اسٹاپ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری مزید پڑھیں

لاہور میں ایک مرتبہ پھر گندگی اور کچرے کے ڈھیر لگ گئے

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک مرتبہ پھر گندگی اور کچرے کے ڈھیر لگ گئے۔ لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے صفائی کمپنیوں کو عدم ادائیگیوں کے باعث لاہور میں صفائی آپریشن بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پلاسٹک کی سڑک بنانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت میں تجرباتی طور پر استعمال شدہ پلاسٹ سے سڑک بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پلاسٹ کی سڑک بنانے کیلئے مشروب ساز کمپنی کوکا کولا اور کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارتی (سی ڈی اے) میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔ کوکا مزید پڑھیں