بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے ضلع ایوت محل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ہیلی کاپٹر بنانے والا نوجوان ٹرائل کے دوران موت کے منہ میں چلا گیا، نوجوان نے دو سال سے محنت کرکے ہیلی کاپٹر بنایا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں مستقل امن کے لیے سیاسی تصفیہ ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امن کے لیے مزید پڑھیں
سان فرانسسکو: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ترین موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی۔ واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد دو ارب سے زائد ہے، جن کو سہولیات فراہم کرنے مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں دودھ قیمت میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ اسسٹنٹ کمشنر اعجاز حسین عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں دودھ کی قیمت کا تعین کرنے کی ہدایت کردی۔ سندھ مزید پڑھیں
طالبان کی افغانستان پر گرفت اور مضبوط ہوگئی، طالبان نے افغانستان میں 10ویں صوبائی دارالحکومت غزنی پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ طالبان نے قبضہ حاصل کرنے کے بعد گورنر غزنی کو کابل جانے دیا، گورنر غزنی اور ملازمین کابل منتقل ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں
جمیکا: ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان دو ٹسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ سبینہ پارک میں کھیلا جارہا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کپتان بابر اعظم مزید پڑھیں
چیف جسٹس گلزار احمد نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی جج بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے 9 ستمبر کو مزید پڑھیں
واہ کینٹ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے ایک پلانٹ میں دھماکا ہوا ہے۔ اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی صورتحال اور آئندہ کیلئے تعمیر و ترقی کے لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی۔ وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں
وزیرِ خزانہ نے وزیرِ اعظم سے ملاقات میںانہیں کامیاب پاکستان پروگرام پر پیش رفت سے آگاہ کیا. کامیاب پاکستان پروگرام نہ صرف نوجوانوں کو آسان اقساط پر قرض کی فراہمی سے اپنا روزگار فراہم کرے گا بلکہ متوسط طبقے کو مزید پڑھیں