بنوں میں زچگی کے دوران خاتون کی ہلاکت، غفلت پر 4 ڈاکٹرز برطرف

بنوں کے وومن اینڈ چلڈرن ٹیچنگ اسپتال میں زچگی کے دوران خاتون کی ہلاکت کے معاملے میں غفلت برتنے پر 4 لیڈی ڈاکٹرز کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن بنوں کے بورڈ آف گورنرز کی جانب مزید پڑھیں

اداکارہ حبا بخاری کی پوسٹ سوشل میڈٰیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند مزید پڑھیں

طالبان کا مزار شریف پر بھی قبضہ، جنرل رشید دوستم فرار

طالبان نے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ اب تک طالبان کا 34 میں  سے 24 صوبائی  دارالحکومتوں پر قبضہ ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق جنرل عبدالرشید دوستم ازبکستان  فرار ہوگئے ہیں۔ طالبان کے کابل شہر کے قریب پہنچتے ہی شہر میں افراتفری پیدا ہو گئی ہے۔ کابل میں لوگ بینکوں سے رقوم نکلوا رہے ہیں جبکہ بینکوں میں کیش ختم ہو گیا ہے۔مزار شریف پر قبضے کے بعد طالبان تقریباً پورے شمالی افغانستان پر قابض ہو چکے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق جنرل عبدالرشید دوستم ازبکستان  فرار مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کے معاملے پر اجلاس سے بھارت کو باہر کردیا دیا گیا

ماسکو: افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس سے  بھارت کو باہر نکال دیا گیا۔ چینی میڈیا  کے مطابق تینی ملک اجلاس سے بھارت کو اس کے پرانے دوست  روس نے اپنی خواہش پر باہر رکھا۔ روس مزید پڑھیں

واشنگٹن: یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ امریکہ میں متعین سفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستان مزید پڑھیں