حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کا افغانستان نہ چھوڑنے کا اعلان

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے ملک نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک مشترکہ ویڈیو بیان جاری کیا مزید پڑھیں

سندھ میں تعلیمی اداروں سےمتعلق فیصلہ آج ہوگا

کراچی میں وزیرتعلیم سندھ سردارشاہ کی زيرصدارت منگل کو اسٹیرنگ کمیٹی کااجلاس ہوگا جس میں اسکولز کھولنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔ اجلاس میں نجی وسرکاری تعلیمی اداروں نمائندگان شرکت کریں گے۔ محکمہ تعلیم کی محکمہ صحت سےموجودہ صورتحال پرمشاورت کی مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ کا فائنل ، مظفر آباد ٹائیگرز بمقابلہ راولا کوٹ ہاکس

کشمیر پریمئیر لیگ اختتام کی جانب گامزن آج فائنل میں مظفرآباد ٹائیگرز کا مقابلہ راولا کوٹ ہاکس سے ہوگا. گذشتہ روز کھیلے گئے سیمی فائنل میں‌راولا کوٹ ہاکس نے میر پور رائلز کو چار وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کے مزید پڑھیں

افغانستان کی فضائی حدود ہر قسم کی کمرشل پروازوں کیلئے بند

افغانستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ملک کی بدلتی صورتحال کے باعث نوٹم جاری کر دیا۔ نوٹم کے مطابق کابل کا حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کمرشل پروازوں کیلئے غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

ایڈہاک جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن غیرقانونی ہے، جسٹس احمد شیخ

سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمدعلی شیخ نے بطورایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ جسٹس احمد علی شیخ نے صدر مملکت اورچیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کو خط لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سی ای سی کا ہائبرڈ اجلاس

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری ویڈیو لنک جبکہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری بنفس نفیس اجلاس میں موجود. پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر مزید پڑھیں