افغانستان میں طالبان نے دارالحکومت کابل سمیت کئی علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے تاہم ایک افغان صوبہ ایسا بھی ہے جو اب تک ناقابل تسخیر ہے۔ طالبان نے اب تک افغانستان کے 34 صوبوں میں سے زیادہ تر کا کنٹرول مزید پڑھیں
سندھ پولیس اور پرو لیب ڈائگناسٹکس سینٹر کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیئے گئے۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ ایک سادہ و پروقار تقریب میں اے آئی جی ویلفیئر سندھ محمد طارق نوازاور پرو لیب کے ڈائریکٹر مرزا عمیر مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں 6 ماہ بعد پہلا کووڈ 19 کیس سامنے آنے پر پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ 17 اگست کی شب بارہ بجے سے (نیوزی لینڈ کے وقت کے مطابق) پورے ملک میں کم مزید پڑھیں
فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم پر طالبان سے متعلق تمام مواد پر پابندی عائد کردی۔ فیس بک کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ایپلی کیشن نے اپنے پلیٹ فارمز سے طالبان اور ان کی حمایت کرنے والے مزید پڑھیں
طالبان کے سیاسی ونگ کے سربراہ اور نائب امیر ملاعبدالغنی برادرکے آج افغانستان پہنچنےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملا عبدالغنی برادر 20سال بعد افغانستان پہنچیں گے اور انہیں افغانستان میں اہم ذمہ داری سونپےجانےکاامکان ہے۔ طالبان ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے دور میں وفاقی ملازمین کی بحالی، بھرتیوں ،ترقیوں سے متعلق ایکٹ 2010 کو کالعدم قرار دے دیا۔ ریٹائرڈ ملازمین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا جبکہ برطرفی کے ایام کے دوران مزید پڑھیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضے کے بعد طالبان نے صدارتی محل کا بھی مکمل کنٹرول حاصل کر رکھا ہے۔ سوشل میڈیا پر طالبان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں افغان طالبان کو صدارتی محل کے جم میں مزید پڑھیں
صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا کہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 23 اگست سے پچاس فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. جن اسکولوں میں ٹیچرز کو ویکسین کا عمل مکمل ہوگیا ہے ان اسکولز مزید پڑھیں
100 انڈیکس میں 345 پوائنٹس کا اضافہ تین سو پینتالیس پوائنٹس کے اضافے کے باعث 47 ہزار کی نفسیاتی حد برقرار کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 47 ہزار 258 کی سطح بند ہوا