بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر منتخب

تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود 34 ووٹ لےکر آزاد کشمیر کے صدر منتخب ہوگئے ۔ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں عبدالوحید نے بیرسٹر سلطان محمود کے مقابلے میں16 ووٹ حاصل کیے۔ چیف جسٹس آزاد کشمیر 24 اگست کو نومنتخب مزید پڑھیں

‏پنجاب کا 4 بڑے شہروں میں مزارات ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کی سفارشات کا فیصلہ

‏پنجاب کا 4 بڑے شہروں میں مزارات ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کی سفارشات کا فیصلہ. لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان میں محکمہ اوقاف کے 189 مزارات بند ہیں. ‏فیصلہ وزیر صحت یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس میں مزید پڑھیں

سربراہ جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کا بیان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے وڈیو بیان دیتے ہوئے کہا کہ نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان پر قبضہ کیا اورالقاعدہ کو نائن الیون کا ذمہ دار قرار دیا گیا. امریکہ نے تحقیقات کیے بغیر افغانستان مزید پڑھیں

ٹوکیو پیرالمپکس شائقین کی موجودگی میں ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹوکیو پیرا اولمپکس کے منتظمین نے شائقین کے بغیر مقابلے کرانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ پیرالمپکس انتظامی کمیٹی، ٹوکیو بلدیہ عظمیٰ، حکومت جاپان اور بین الاقوامی پیرالمپک کمیٹی، آئی پی سی کے مزید پڑھیں

طالبان نے عام معافی کا اعلان کردیا، خواتین کو حکومت میں شمولیت کی دعوت

طالبان نے افغانستان بھر میں ‘عام معافی’ کا اعلان کردیا اور خواتین کو دعوت دی ہے کہ وہ ان کی حکومت میں شامل ہوں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق یہ بیان طالبان کے ثقافتی کمیشن مزید پڑھیں

پنجاب میں عاشورہ پر سخت سیکیورٹی کا فیصلہ،صوبے میں دفعہ 144 نافذ موبائل نیٹ ورک بند کرنے پر بھی غور-وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت

پنجاب میں عاشورہ پر سخت سیکیورٹی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ضرورت پڑنے پر موبائل نیٹ ورک بند کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت مزید پڑھیں