تونس کے صدر قیس سعید نے بدھ کے روز نجلا بودن حرم رمضان کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم نامزد کرتے ہوئے حکومت سازی کی دعوت دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر قیس نے 63 سالہ نجلا بودن سے مزید پڑھیں
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 500 روپے ہے۔ مزید پڑھیں
شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان تشکیل پا رہا ہے جس کے نتیجے میں سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے مجوزہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین نیب کو توسیع دینےکامسودہ تیار کرلیا ہے مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کا مزید پڑھیں
سپین نے یکم اکتوبر سے اندرونی اور بیرونی کھیلوں کی سرگرمیوں پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا اعلان کردیاہے جس کے بعد تماشائیوں کو کھیلوں کے میدانوں میں داخلے کی اجازت ہو گی, اندرونی جگہوں پر 80 فیصد جبکہ مزید پڑھیں
سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں کیٹی بندر سمیت ساحلی پٹی میں موسم تبدیل ہو گیا، طوفانی ہوائیں چلنے لگیں اور بارش شروع ہو گئی۔ کیٹی بندر سمیت ساحلی پٹی پر طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہو گئی مزید پڑھیں
افغانستان میں کنٹرول کے بعد طالبان نے اپنی اسپیشل فورسز کو شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایات جاری کردی۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے نے طالبان کے ایک ترجمان بلال کریمی کا مزید پڑھیں
رمیز راجہ کے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بننے کے بعد انتظامی سطح پر کافی بڑی بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں سب سے پہلی تبدیلی یہ ہوئی کہ مصباح الحق اور وقار یونس نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا جس مزید پڑھیں
پاکستانی اداکارہ صباء قمر کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں ایک قوال کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ صباء قمر نے اس ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کرایا ہے۔ A new مزید پڑھیں