بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز انگلینڈ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ جاری ہے جس میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں 78 رنز پر آؤٹ ہوکر بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس جیت کر ٹیسٹ مزید پڑھیں

پاکستان ائیر فورس کی جوان آفیسر لیفٹینیٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند کا کورونا کے باعث انتقال

پاکستان ائیر فورس کی جوان آفیسر لیفٹینیٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند بھی کورونا وائرس کے باعث ہفتہ کے روز انتقال کر گئی تھیں۔ ڈاکٹر ماہ نور پاکستان ائیر فورس کی نوجوان پائلٹ آفیسر تھیں، جبکہ ان کی صلاحیتوں کی بنا مزید پڑھیں

افغانستان کے سابق وزیر جرمنی میں پیزا ڈیلیوری کی نوکری کرنے پر مجبور

برلن: افغانستان کے سابق وزیر مواصلات سید احمد شاہ سادات نے جرمنی میں سائیکل پر پیزا ڈیلیوری کا کام شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق افغان وزیر نے دسمبر 2020 میں افغان حکومت سے استعفیٰ دے دیا تھا مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان سے اسمگل کی گئی 104 قیمتی نوادرات واپس کر دیں

امریکا نے پاکستان سے لوٹی یا اسمگل کی گئی 33 لاکھ ڈالر مالیت کی نوادرات واپس کر دیں۔ 104 قیمتی نوادرات مین ہٹن ڈسٹرکٹ کی اٹارنی سائی وینس جونیئر نے ایک تقریب میں پاکستان کو واپس کیں۔ اس تقریب میں مزید پڑھیں