دبئی ایکسپو کے لئے مخصوص ایپ متعارف کرا دی گئی، اس میں کیا خصوصیات ہیں؟

ابوظبی: دبئی ایکسپو دو ہزار بیس میں آنے والے وزیٹر کے لئے مخصوص ایپ لانچ کردی گئی ہے۔ میڈٰیا رپورٹ کے مطابق ایپ متعارف کرنے کا مقصد سیاح اور ایکسپو میں شرکت کرنے والے افراد اپنی دلچسپی کو مد نظر مزید پڑھیں

خرم کی نصف سنچری:سندھ کاکےپی کو 151رنز کاہدف

پنڈی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےمیچ میں خیبرپختون خواکے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلےفیلنڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کو بولرز نے درست ثابت کیا۔ سندھ کی ٹیم بیٹنگ وکٹ پر محض 150 رنز بناسکی۔ اوپنر شرجیل خان مزید پڑھیں

فنڈنگ کی شدید کمی، افغانستان میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا، ریڈ کراس

عالمی ادارے ریڈ کراس نے کہا ہے کہ فنڈنگ کی شدید کمی کی وجہ سے افغانستان میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ ریڈ کراس کے مطابق افغانستان میں 2 ہزار تک طبی سہولیات بند کردی مزید پڑھیں

وزیرخزانہ شوکت ترین نے انکم ٹیکس ریٹرنر کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کردیا

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) نے بیان جاری کیا ہے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سے کراچی چیمبر مزید پڑھیں

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس 532 پوائنٹس بڑھ گیا ،100 انڈییکس 44 ہزار 899 پر مزید پڑھیں

مسافر ٹرینوں کو ایک بار پھر نجی شعبےکے اشتراک سے چلانےکا فیصلہ

حکومت نے مسافر ٹرینوں کو ایک بار پھر نجی شعبےکے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پاکستان ریلوے کے مطابق ٹرینیں نجی شعبےکے اشتراک سے چلانےکے لیے ٹینڈر اگلے ماہ جاری ہونےکا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے نئی گائیڈ لائن جاری کر دیں

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے یکم سے 15 اکتوبر تک کورونا وائرس سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کی نئی گائیڈ لائنز کے مطابق صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد حاضری مزید پڑھیں

موسلا دھار بارش اور سمندری طوفان کا خدشہ، امتحانات ملتوی

سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش اور سمندری طوفان کے خدشے کے پیش نظر سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے امتحانات ملتوی کردیے۔ سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے اعلامیے کے مطابق، ایسوسی ایٹ انجینیئرنگ ڈپلومہ کے آج مزید پڑھیں

پاک بحریہ میں میری ٹائم کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاک بحریہ میں انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائیزیشن کے تحت میری ٹائم کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ میری ٹائم کے عالمی دن کی مناسبت سے پاک بحریہ میں مختلف مزید پڑھیں