سرحد محفوظ ہے،توقع ہے طالبان اپنے وعدوں پر عمل کرینگے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتحال غیر متوقع تھی، اسی تناظر میں سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ افغانستان کے ساتھ ہماری سرحد محفوظ ہے۔ توقع ہے مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان میں کوئی پسندیدہ نہیں ہے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا افغانستان میں کوئی پسندیدہ نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی ناظم الامور انجیلا ایجلر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ مزید پڑھیں

انوپم کھیر نے پاکستانی بچوں کو بھارتی قرار دینے کی غلطی تسلیم کرلی

بولی وڈ کے سینیئر اداکار انوپم کھیر نے پاکستانی بچوں کو بھارتی بچے سمجھ کر ان کی ویڈیو شیئر کرنے کی اپنی غلطی کو تسلیم کرلیا۔ انوپم کھیر نے 18 اگست کو ٹین ڈبوں کے ساتھ جنگل میں موسیقی بجاتے مزید پڑھیں

مہنگائی سے ماری عوام کے لیے آٹا اور چینی سمیت 22 اشیاء مزید مہنگی

حکومت ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول نہ کر سکی اور رواں ہفتے بھی آٹے اور چینی سمیت کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

برطانیہ: کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قریب آگ بھڑک اٹھی،دھماکوں سے علاقہ گونج اٹھا ، زہریلا دھواں میلوں تک پھیل گیا

برطانیہ: کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قریب آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکوں سے علاقہ گونج اٹھا اور دور دور تک دھویں کے سیاہ بادل پھیل گئے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قریب مزید پڑھیں