حلیم عادل شیخ کورنگی مہران ٹاؤن حادثہ میں جانبحق ہونے والے کاشف کے گھر پہنچ گئے

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کورنگی مہران ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگنے سے جانبحق ہونے والے کاشف کی تعزیت کے لیے پہنچ گئی،رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر ڈسٹرکٹ کورنگی صدر گوہر خٹک اور دیگر بھی موجود،پی ٹی آئی مزید پڑھیں

تمام سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد سرکاری معلومات اور دستاویزات افشا ہونے سے بچانے کیلئے حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی سما کے مطابق وزیر اعظم آفس کی ہدایت پر تمام سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد مزید پڑھیں

200 روپے کا قرض واپس نہ کرنے پر 12 سالہ بچے کو زنجیروں سے باندھ کر قید کردیا گیا

رحیم یار خان میں کباڑئیے نے 200 روپے کا قرض واپس نہ کرنے پر 12سالہ بچے کو زنجیروں سے باندھ کر قید کردیا گیا۔ سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلٰی اور چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد واقعہ کے حوالے سے اطلاع ملنے مزید پڑھیں

سسٹم کی خرابی یا کچھ اور؟ برازیلین شخص نےکورونا کی 5 خوراکیں لگوا لیں

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو سے تعلق رکھنے والے شخص نے دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کووڈ سے بچنے کے لیے کورونا کی ایک دو نہیں پوری 5 خوراکیں لگوا لیں۔ برازیلی میڈیا کے مطابق ایک نامعلوم شخص مزید پڑھیں