محکمہ تعلیم سندھ نے جونیئر اسکول ٹیچرز کے بعد پرائمری ٹیچرز کے نتائج کو بھی مایوس کن قرار دے دیا۔ سندھ میں اساتذہ کے بھرتی ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے، محکمہ تعلیم نے ان نتائج کو مایوس کن قرار دیا مزید پڑھیں
پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کے لئے 10 گائرو کاپٹر خریدنے کی ابتدائی منظوری دے دی گئی۔ 10 گائرو کاپٹر کی خریداری کےلئے تقریبا1ارب 5کروڑ روپے رکھے جائیں گے، ائیر ایمبولینس پنجاب کے ہر ڈویژن میں استعمال کی جائے گی مزید پڑھیں
نیشنل ٹی20 کپ کے 13ویں میچ صہیب مقصود کی جارحانہ اننگز کی بدولت بلوچستان کو 174 رنز کا ہدف دیدیا۔ پنڈی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بلوچستان نے ٹاس جیت ٹاس جیت کر سدرن کو بیٹنگ کی دعوت مزید پڑھیں
عراق سے کراچی آنے والے مسافروں کا کراچی ایرپورٹ پر احتجاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ زائرین نجف سے فلائی بغداد کی پرواز IF-331 سے 63 زائراین کراچی پہنچے ہیں، مسافروں نے قرنطینہ سینٹر جانے مزید پڑھیں
عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کے لیے ایک نیا پرائیویسی فیچر متعارف کروادیا ہے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچر کے تحت صارفین کانٹیکٹ لسٹ میں موجود مخصوص کانٹیکٹس کے لیے پرائیویسی سیٹنگ مزید پڑھیں
کراچی سے اسکردو کیلئے روانہ ہونے والی پی آئی اے کی پرواز کو موسم کی خرابی کی وجہ سے اسلام آباد میں اتار لیا گیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 455 کراچی مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف کا جرمنی کے اسپتال میں ڈائیلیسز ہونے کا امکان ہے۔ عمر شریف کو علاج کی غرض سے ائیر ایمبولینس کے ذریعے پاکستان سے امریکا منتقل کیا جا رہا تھا کہ طویل سفر مزید پڑھیں
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں بھی جلد ہی فوڈ ڈیلیوری کے لیے ڈرونز کے استعمال کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کے والد نے 75 برس کی عمر میں شیخوپورہ میں ہونے والی دوڑ جیت کر سب کو حیران کردیا۔ کرکٹر اظہر علی نے ٹوئٹر پر والد کی ریس کی ویڈیو کو شیئر مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کی سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت روز بروز بڑھتی جارہی ہے، گلوکار کے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 3 ملین ہوگئی ہے۔ علی ظفر سوشل میڈیا پر کافی مزید پڑھیں