چینی سفیر کی قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ سے ملاقات

پاکستان میں تعینات چائنہ کے سفیرنونگ رونگ سے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے ملاقات کیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق ملاقات میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ مزید پڑھیں

امید ہے طالبان افغانستان میں بہتر رویہ اختیار کریں گے، پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہےکہ انہیں امید ہےکہ طالبان افغانستان میں مہذبانہ رویہ اختیار کریں گے تاکہ عالمی برادری ان سے سفارتی تعلقات قائم کرسکے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ایرانی مسلح افواج کے سابق سربراہ حسن فیروز آبادی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

ایران کی مسلح افواج کے سابق سربراہ حسن فیروز آبادی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ 70 سالہ سابق ایرانی آرمی چیف گزشتہ کئی روز سے علیل تھے مزید پڑھیں

بنگلادیش بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹی 20، کیویز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست

بنگلا دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی مہمان نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کردیا اور 5 میچوں کی سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل کرلی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کراچی میں خراب موسم کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ، پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی : شہر قائد میں خراب موسم کے باعث پی آئی اے سمیت مختلف ایئرلائنز کی پروازیں تاخیر کا شکار ہے ، ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم کی درستگی کے بعد فلائٹ آپریشن مکمل بحال ہوگا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

یو اے ای کا طیارہ امدادی سامان لیکر کابل پہنچ گیا، طالبان کی تصدیق

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے امدادی سامان کابل بھیجے جانے کی تصدیق کردی۔ خبرایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کا طیارہ خوراک اور ادویات لیکر کابل ائیرپورٹ پہنچاہے اور اس کی تصدیق اماراتی وزارت خارجہ نے بھی کی مزید پڑھیں

طورخم بارڈر کے ذریعے 100 افغان شہریوں کی پاکستان آمد

جمعرات کو طور خم بارڈر کے ذریعے 100 افغان شہری قانونی طور پر پاکستان پہنچے۔ ذرائع کے مطابق سرحد پر تعینات عہدیداران کا کہنا تھا کہ ان افغان شہریوں کو کابل میں واقع پاکستانی سفارتخانے نے ویزے جاری کیے تھے مزید پڑھیں

وزارت پیٹرولیم کی نااہلی: اکتوبر کیلئے ایل این جی کے سپلائر نہ ملنے کا انکشاف

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو اکتوبر کے ٹینڈر کے لیے ایل این جی کے سپلائر نہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت پیٹرولیم کی نااہلی کی وجہ سے ستمبر، اکتوبر اور نومبر میں ملکی خزانے مزید پڑھیں

این سی او سی نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ، ان ڈور، آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی لگادی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے زیادہ پھیلاؤ والے شہروں میں انٹر سٹی ٹرانسپورٹ، ان ڈور اور آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی لگادی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی قیادت میں این سی او سی مزید پڑھیں