طوفان کی وجہ سے ورلڈ کپ کو الودع کہنا پڑ سکتا تھا، عمان کرکٹ بورڈ

عمان کے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے رائٹرز کو بتایا کہ انہیں ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ‘الوداع’ کہنا پڑسکتا تھا کیونکہ خلیجی ریاست میں آنے والے طوفان نے تباہی مچادی ہے۔ واضح رہے کہ عمان میں ٹروپیکل طوفان مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

راولپنڈی :ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کوکور کمانڈر پشاور تعینات کردیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں وتبادلے کئے گئے ہیں،موجودہ ڈی جی آئی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 35 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 35 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا مزید پڑھیں

لاہور کے بعد کوئٹہ میں‌ بھی مرغی کی قیمت میں‌اضافہ

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کا گوشت مزید 30 روپے فی کلو مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 370 روپے سے بڑھ کر 400 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا ہے۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

پارکنگ کے نام پر کراچی کے شہریوں سے بھتہ خوری بند کی جائے: سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں چارڈ پارکنگ کے نام پر عوام سے بھتہ خوری فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی میں جگہ جگہ قائم چارڈ پارکنگ کے حوالے سے کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روکا گیا لیکن کیوں؟

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل )میں نام ہونے کے باعث بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو اسلام مزید پڑھیں

سی پیک کے حوالے سے غلط خبروں پر وفاقی وزیر اسد عمر کی وضاحت

وفاقی وزیر برائے ترقی، منصوبہ بندی وخصوصی اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کے حوالے سے غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں تاکہ غلط تاثر پھیلے۔ بیرونی قرضوں میں سے74فیصد قرضہ مغربی دنیا یا عالمی مالیاتی اداروں سے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری

وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ مزید پڑھیں