تاریخ میں پہلی مرتبہ صاحبِ اقتدار قانون کے سامنے جوابدہ ہوئے، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ صاحبِ اقتدار قانون کے سامنے جوابدہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقان عباسی اور خواجہ مزید پڑھیں

پاکستان میں پچز اور کوچنگ ٹھیک نہیں ہے، رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رمیزراجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں پچز اور کوچنگ ٹھیک نہیں ہے، ڈومیسٹک کوچز کے ساتھ میٹنگ کی،20 فیصد ڈومیسٹک کوچز کو تبدیل کرنا ہے، امپائرنگ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مزید پڑھیں

مردم شماری کے بعد سندھ میں تعلیمی اداروں کو بھی دیکھا جائے گا، خرم شیر زمان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے بعد سندھ میں تعلیمی اداروں کو بھی دیکھا جائے گا۔ تصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کراچی میں میڈیا مزید پڑھیں

ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ سے4 افراد زخمی، حملہ آور گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ بدھ کی صبح ایک 18 سالہ نوجوان کو ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ اس نے ایک اسکول میں فائرنگ کی تھی جس کےنتیجےمیں 4 افراد زخمی ہوگئے تھے۔پولیس مزید پڑھیں

افغانستان جانیوالے افراد اب کتنے ڈالر ساتھ لے جاسکتے ہیں ؟ اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

اسٹیٹ بینک نے غیرملکی کرنسی کے بیرون ملک غیرقانونی بہاؤ کو روکنے کے لیے افغانستان کا سفر کرنے والے افراد کو صرف ایک ہزار امریکی ڈالر ساتھ لے جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے مزید پڑھیں

ڈنمارک کا بھی 18سال سے کم عمر والوں کیلئے موڈرنا ویکسین روکنے کا اعلان

سوئیڈن کے بعد ڈنمارک نے بھی 18 سال سے کم عمر والوں کے لیے موڈرنا ویکسین کا استعمال روکنےکا اعلان کر دیا۔ طبی ماہرین کےمطابق موڈرنا ویکسین لگانے کے باعث نوجوانوں میں دل کی سوزش کے کیسز رپورٹ ہوئے جس مزید پڑھیں

ہرنائی میں زلزلہ، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے جوان بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقے ہرنائی پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ آئی ایس مزید پڑھیں

جیکی شروف بھی “پنڈورا پیپرز” کےچنگل سے نہ بچ سکے

پنڈورا پیپرز نے جہاں دنیا بھر کی ممتاز شخصیات کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے وہیں بولی وڈ اداکار جیکی شروف بھی اس کا شکار ہوگئے ہیں۔ پنڈورا لیکس کے مطابق بھارتی اداکار جیکی شیروف کی بیوی عائشہ شیروف کی والدہ مزید پڑھیں