ویکسین نہ لگوانے والی خاتون ریسٹورنٹ عملے پربرہم

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو زیرگردش ہے جس میں کراچی کے ایک ریسٹورنٹ میں خاتون کو عملے پر چیختے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، عملے کے رکن کی جانب سے کرونا ویکسینیشن کا کارڈ دکھانے کا کہنے پرخاتون انہیں دھمکیاں دے رہی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات

ملاقات میں‌ باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی صورتحال اورراولپنڈی کے ترقیاتی پراجیکٹس پرتبادلہ خیال کیا گیا. عثمان بزدار اورشیخ رشید کا بلوچستان میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور دونوں رہنماؤں کی جانب سے زلزلہ متاثرین مزید پڑھیں

افغانستان کا نابینا ایتھلیٹ قوت بینائی والوں کو شکست دینے کیلئے پرعزم

افغان صوبے ہلمند سے تعلق رکھنے والے قوت بینائی سے محروم ایتھلیٹ ولی محمد نوری لندن ریس میں حصہ لے کر قومی وبین الاقوامی سطح پر شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ افغان خبر رساں ادارے طلوع نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کا فیس بک کو پرائیویسی کیلئے مزید اقدامات اور اصلاحات کا مشورہ

وائٹ ہاؤس نے پرائیویسی اور اعتماد کےخدشات کے پیش نظر فیس کو مزید اقدامات اور اصلاحات کا مشورہ دے دیا ۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے ایک بیان میں کہا کہ فیس بک سے اصلاحات کا مطالبہ مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا ہاکس بے پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیرِ قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہاکس بے کے ساحل پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ مزید پڑھیں