امریکی جوہری آبدوز کو جنوبی بحیرہ چین میں حادثہ، متعدد اہلکار زخمی

جوہری ہتھیاروں سے لیس امریکی آبدوز جنوبی بحیرہ چین میں حادثے کا شکار ہو گئی۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آبدوز یو ایس ایس کنیٹکی کٹ جنوبی بحیرہ چین میں بین الاقوامی سمندری مزید پڑھیں

شجرکاری ٹارگٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا، صوبائی وزیر جنگلات

صوبائی وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان کا کہنا ہے کہ شجرکاری ٹارگٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جنگلات سبطین خان کی زیر صدارت محکمہ کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام اور شجرکاری مہم مزید پڑھیں

معاشی مشکلات زرداری ،نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں،فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری اور نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں. آج اگر ہمیں اس سال بارہ ارب ڈالر کا قرضہ اور سود واپس نہ کرنا ہوتا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی قیمت اور ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور مزید پڑھیں

8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 16برس بیت گئے

مظفرآباد:8اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلے کو 16برس بیت گئے،پاکستانی قوم اس سلسلے میں آج اپنے پیاروں کی 16ویں برسی آج منارہی ہے۔ خوفناک زلزلہ آج بھی ذہنوں میں تازہ ہے ، زلزلے نے لمحوں میں بستیاں زمین بوس کردیں تھیں۔ مزید پڑھیں

زالے سرحدی کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ زالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا مزید پڑھیں