دنیا بھرمیں سزائے موت کے خاتمہ کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سزائے موت کے خاتمہ کا عالمی دن کل 10 اکتوبربروزاتوار کو منایا جائے گ. ااس دن کی مناسبت سے جسٹس پروجیکٹ پاکستان نامی تنظیم کے زیراہتمام ملک بھرمیںبس کرومہم کا آغاز کیا جائے گا الیکٹرانک میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن آج10 اکتوبربروز اتوار کو منایا جائے گا . اس دن کو منانے کا مقصد دماغی عارضے میں مبتلا افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے محکمہ صحت کے زیراہتمام احمدیار سمیت مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز انٹیلیجنس کی کارروائی، کروڑوں روپے سے زائد مالیت کا سامان برآمد

کراچی میں پاکستان کسٹمز انٹیلیجنس کی جانب سے بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر میں کوریئر کمپنی کے دفتر پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے کپڑے، اسمگلڈ آئی فون13 پرومیکس اور ٹیبلیٹس ضبط کرلیے گئے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی شدت اختیار کرنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کرنے لگا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی شدت اختیار کرنے لگا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

ریمبو کی گرفتاری کی ویڈیو بنانے پر پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی

مینارِ پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کا نشانہ بننے والی ٹاک ٹاکر عائشہ اکرم کے الزام پر اس کے ساتھی ریمبو کی گرفتاری کی ویڈیو بنانے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ انچارج انویسٹی مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے معاشی ترقی پر عالمی بینک کا تخمینہ غیر حقیقی قرار دیدیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے معاشی ترقی کے بارے میں عالمی بینک کے تخمینے کو غیر حقیقی قرار دے دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ عالمی بینک کا موجودہ مالی سال معاشی شرح نمو مزید پڑھیں

موٹر وے پولیس کی ایمانداری، خاتون کو ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا فون لوٹا دیا

لاہور: موٹر وے پولیس نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے خاتون مسافر کا بھول کر رہ جانے والا تقریباً ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا موبائل فون واپس کر دیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

کراچی: سٹی کورٹ کے مال خانے میں ہزاروں کلو چھالیہ کی جگہ بھوسہ رکھنے کا انکشاف

ملزمان کے وکیل نے چھالیہ کی انسپیکشن کی درخواست دی تھی جس پر عدالت نے کورٹ اسٹاف (ناظر) مقرر کیا تھا کہ برآمد ہونے والی چھالیہ کی تفصیلات کے بارے میں عدلت کو آگاہ کیا جائے۔ ناظر نے اپنی رپورٹ مزید پڑھیں