ریسٹورینٹ میں سیلاب بھی کھانے کے شوقین افراد کو نہ روک سکا

تھائی لینڈ میں سیلابی صورتحال کے باعث ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب پانی ریسٹورینٹ میں داخل ہوگیا۔ ساحل کے قریب ریسٹورینٹ پانی میں ڈوب گیا، لہریں آتی رہیں لیکن حیران کن طور پر لوگ خوفزدہ ہونے کے بجائے مزید پڑھیں

قومی اسنوکر: محمد سجاد کا تاریخی بریک، دفاعی چیمپئن محمد آصف ایونٹ سے باہر

قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد سجاد نے 147 کا بریک کھیل کر نئی تاریخ رقم کردی۔ دوسری طرف احسن رمضان نے دفاعی چیمپئن محمد آصف کو اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ سیمی فائنل کل کھیلے مزید پڑھیں

سابق افغان وزیر دفاع کے بیٹے نے امریکا میں 21 ملین ڈالر کی حویلی خرید لی

افغانستان کے سابق وزیر دفاع عبدالرحیم وردک کے بیٹے داؤد وردک جو پہلے ہی میامی بیچ کے مہنگے ترین زیرورٹ میں 5.2 ملین ڈالر کے ایک یونٹ کے مالک ہیں، نے لاس ایجنلس میں 20.9 ملین ڈالر کی ایک عالیشان مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ویٹرنری لاہور کا کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ڈائریکٹر مائیکروبائیولوجی ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر طاہر یعقوب کا کہنا ہے کہ بندر ، چوہے اور خرگوش پر 6 ماہ تک مزید پڑھیں

پاکستان میں متعارف کروائے گئے اوپو رینو6 کی اہم خصوصیات

اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنی اوپو نے کچھ روز قبل اپنا نیا اوپو رینو6 پاکستان میں متعارف کروایا ہے جس کا میں کیمرہ 64میگا پکسل کا حامل ہے۔ پاکستان میں یہ فون ابھی پری آرڈر میں 2 رنگوں ’’آرورا اور مزید پڑھیں

پاکستان کے کم عمر جمناسٹک پلئیر جاسم محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کے کم عمر جمناسٹک پلئیر جاسم محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 سالہ جاسم نے 30 سیکنڈز میں 22 کپ اپس کا چیلنج گینیز ورلڈ ریکارڈ 27 کپ اپس کر کے توڑ دیا مزید پڑھیں

منیار پاکستان کیس، ملزم ریمبو نے کئے عائشہ کے حوالے سے اہم انکشافات

لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر کے ساتھ دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کے واقعے کے مرکزی ملزم ریمبو نے ٹک ٹاکر عائشہ کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مینار مزید پڑھیں