ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے دبئی میں عید میلاد النبی کی پہلی تقریب کا انعقاد

ماہ ربیع الاول کا آغاز ہوتے ہی متحدہ عرب امارات میں عید میلاد النبی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس سلسلہ میں یکم ربیع الاول کو عید میلاد النبی کے سلسلہ میں پہلی تقریب ہوئی جس کا انعقاد پی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبد القدیر خان کو ہمیشہ قومی ہیرو کے نام سے یاد رکھا جائے گا، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کو ہمیشہ قومی ہیرو کے نام سے یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر ڈپٹی قاسم خان سوری نے مزید پڑھیں

آواران میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں 4 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں آپریشن کے دوران چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع آوران میں مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او کی منظور شدہ چھ ویکسین لگوانے والے مسافروں کو امریکا آنے کی اجازت

اقوام متحدہ کی منظور کردہ 6 کورونا ویکسین لگوانے والے عالمی مسافروں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ ایف ڈی اے اور ڈبلیو ایچ او کی منظور شدہ ویکسین کی خوراکیں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور، مردان اور سوات میں کارروائیاں

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور، مردان اور سوات میں کارروائیاں کی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور چارسدہ روڈ پر گڑ گانیوں پر چھاپے مار کر، چینی اور کیمکلز کے استعمال پر ایک گڑ گانی سیل کردی جبکہ گڑ گانیوں سے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی زرتاج گل سے ملاقات

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکومتوں نے کرپشن کر کے سیاسی آلودگی پھیلائی، ملک میں سیاسی کثافت کے ذمے دار اپوزیشن عناصر ہیں، ذاتی سیاست کر کے سیاسی کثافتیں پھیلانے والوں کا کوئی مستقبل مزید پڑھیں