سعودی حکومت نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

سعودی حکومت نے سفری اجازت کے حامل ممالک کے مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے ایئر لائینز کو مراسلہ جاری کردیا۔ سعودی ایوی ایشن گاکا کے مطابق ورک ویزا اور رہائشی پرمٹ والے مسافر براہ راست سعودی مزید پڑھیں

کراچی:500روپےمیں موبائل فون کاآئی ایم ای آئی نمبرتبدیل کرنےوالاملزم گرفتار

کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاؤن سے پولیس نے 3 ملزمان پر مشتمل ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ملزمان میں آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والا ملزم بھی شامل ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز نے بتایا ہے کہ اس گروہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے: خاندانی ذرائع

خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و ایم این اے پرویز ملک انتقال کرگئے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما پرویز ملک کا انتقال دل کا مزید پڑھیں

اسرائیلی سکیورٹی جرمنی کی ترجیح رہے گی، چانسلرمیرکل

جرمن چانسلرنجیلا میرکل نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سکیورٹی ہر جرمن حکومت کی ترجیح رہے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات انہوں نے بطور چانسلر اسرائیل کے اپنے آخری دورے کے دوران کہی ۔اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ کے مزید پڑھیں

عراقی فوج نے داعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا

عراقی فوج نےداعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا۔ عراقی وزیراعظم کے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق عراقی فوج نےداعش کے اہم کمانڈر سمیع جاسم کو گرفتار کرلیا ہے۔ While our ISF heroes focused on securing the مزید پڑھیں

گریٹر اقبال پارک کیس میں نیا موڑ، عائشہ اور ریمبو کی مبینہ آڈیو گفتگو سامنے آگئی

مینار پاکستان پر درجنوں افراد کی جانب سے خاتون ٹک ٹاکر کو بے لباس کرنے سے متعلق کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گریٹر اقبال پارک میں درجنوں افراد کی درندگی کا شکار ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ مزید پڑھیں

ملک میں چینی 105 تا 115 روپے میں فروخت ہو رہی ہے ، ادارہ شماریات

حکومت کے واضح اعلانات کے باوجود ملک میں چینی 105 سے 115روپے تک فروخت ہو رہی ہے ، ادارہ شماریات حقائق سامنے لے آیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق کراچی والوں کیلئے سرکاری نرخ کے مقابلے میں چینی سب سے زیادہ مزید پڑھیں