رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کرگئے

کراچی: رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد محمد عثمان فاروقی انتقال کرگئے۔ محمد عثمان فاروقی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی پی رہنما مزید پڑھیں

نیشنل ٹی 20 کپ، سیمی فائنل میچزآج کھیلے جائیں گے، کون ہوگا کس کے مقابل؟

نیشنل ٹی 20 کپ 2021ء کے سیمی فائنل مقابلے آج (منگل کو) قدافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونگے۔ پہلے سیمی فائنل میچ میں خیبرپختونخوا اور ناردرن کی ٹیمیں جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں سینٹرل پنجاب اور سندھ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔سیمی مزید پڑھیں

انگلینڈ سمجھتا ہے وہ پاکستان سے کھیل کر احسان کررہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ نے بھارت سے شروع کی گئی جعلی بات پر اسٹیڈیم کے اندر سے ٹور منسوخ کیا۔ برطانوی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ اور مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی کے ذریعے امریکی ڈالر افغانستان پہنچانے والے 8 افراد گرفتار

حوالہ ہنڈی کے ذریعے امریکی ڈالر افغانستان پہنچانے والے 8 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے کراچی کے علاقوں گلشن اقبال اور صدر میں چھاپے مار کر آٹھ افراد کو گرفتار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری پر برہم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کو ان کے معاملات سے فاصلہ رکھنے کی وارننگ دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

گٹکے اور ماوے کی خرید و فروخت روکنے کیلئے رینجرز کی مدد لی جائے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے گٹکا، ماوا اور دیگر مضر صحت اشیا کی فروخت میں ملوث پولیس اہلکاروں اور افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے اس کاروبار میں ملوث افسران کی فہرستیں مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی، انڈیکس 6ماہ کی کمترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس 6 ماہ کی کم ترین سطح 43 ہزار 839 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مزید پڑھیں