فحش مواد کی تشہیر قابل گرفت جرم ہوگا، سوشل میڈیا رولز کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ ترمیم شدہ رولز میں پاکستانی صارفین کو آرٹیکل 19 کے تحت مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ملاقات

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے جمعرات کے روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، خطے کے امن کی بحالی کرنے میں مزید پڑھیں

اگلے سال سے صرف حکومت سے منظور شدہ پنکھے چلیں گے، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی بجلی بچانے کے لیے ملک میں استعمال ہونے والے بجلی کے پنکھوں کے معیار کی نگرانی کرے گی اور آئندہ سیزن سے صرف مزید پڑھیں

انوشکا نے طویل عرصے بعد بیٹی کی نئی تصویر شیئر کر دی

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی ننھی سی بیٹی وامیکا کے ہمراہ سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کی ہے۔ انوشکا شرما نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی بیٹی وامیکا کے ساتھ نئی تصویر شیئر کی ہے جس مزید پڑھیں

افغانستان کی موجودہ صورت حال پر پیوٹن کا بیان

روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورت حال آسان نہیں ہے، افغانستان میں امریکی مداخلت کے افسوسناک نتائج نکلے ہیں، امریکی مداخلت نے خطے اور دنیا بھر میں دہشت گردی میں اضافہ کیا ہے، عراق اور شام مزید پڑھیں

افغانستان، کنڑ میں بم دھماکا، پولیس چیف ہلاک

افغانستان کے صوبے کنڑ میں بم دھماکے میں شگل ضلع کا پولیس چیف ہلاک ہوگیا جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کےمطابق دھماکا کنڑ کے دارالحکومت اسد آباد میں ہوا، دھماکے میں ضلع شگل کے پولیس چیف کی گاڑی کو نشانہ مزید پڑھیں

ہالی ووڈ‘ اداکار ٹام کروز کی نئی تصویر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے

ہالی ووڈ سپراسٹار ٹام کروز کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ اداکارتصویر میں بے حد موٹے لگ رہے ہیں۔ ہالی ووڈ اسٹارٹام کروز کی ایک تازہ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے جس میں مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کو طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے باعث لاکھوں ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا

قومی ائیرلائن نے طیاروں سے پرندے ٹکرانے سے متعلق رپورٹ جاری کردی جو جنوری تا ستمبر 2021 تک کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ پرندوں کے ٹکرانے کی وجہ سے قومی ائیرلائن کو لاکھوں ڈالرز نقصان کا سامنا کرنا مزید پڑھیں