سندھ ہائیکورٹ کامزدوروں کی تنخواہ25ہزارروپے برقراررکھنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے مزدوروں کی تنخواہ کے آئندہ تعین تک تنخواہ25 ہزارروپے برقراررکھنے کا حکم د یدیا اورصوبائی حکومت کو تنخواہوں کے تعین کا دوبارہ جائزہ لینے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنے کی ہدایت کردی ۔ جمعہ مزید پڑھیں

پاکستان میں دوسری سہ ماہی میں 90 لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹائی گئیں، ٹک ٹاک

سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاکنے کہا ہے کہ پاکستان رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں کمیونٹی ہدایات کی خلاف ورزی کے باعث ہٹائی جانے والی ویڈیوز کے حجم کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر رہا اور مزید پڑھیں

گلگت سے لاہور آنے والی پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی گلگت سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ لاہور ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی کے 610 نامی پی آئی اے پرواز کی لینڈنگ سے پہلے پرندوں کا غول اچانک مزید پڑھیں

افغانستان؛ قندھار مسجد میں بم دھماکا، 32 افراد جاں بحق متعدد زخمی

افغانستان میں مسلسل دوسرے جمعہ مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق جب کہ 45 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ قندھار میں نمازجمعہ مزید پڑھیں

کورونا سے صحت مند زندگی گزارنے کے مواقع کم ہوگئے ہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہاہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث فعال اور صحت مند زندگی گزارنے کے مواقع کم ہوگئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈبلیو ایچ او نے صحت، کھیل، تعلیم اور مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ڈاکٹر عبدالقدیر کی خدمات کے اعتراف میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے متفقہ قرارداد منظور کرلی ۔ قرارداد میں سرکاری نصاب میں ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی خدمات شامل کرنے کا مطالبہ کردیا گیا، جماعت اسلامی نے لاہور اسلام آباد موٹروے مزید پڑھیں

شادی کے بعد شناختی کارڈ پر شوہر کا نام لکھوائیں یا والد کا ؟نادرا نے مسئلہ حل کردیا

چیئرمین نادرا طارق ملک نے خواتین کی مشکل حل کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ شادی کے بعد یہ عورت کی مرضی ہے کہ وہ شناختی کارڈ پر والد کا نام لکھوانا چاہتی ہے یا شوہر کا ۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں