کراچی: بھارت کیخلاف جیت پر ہوائی فائرنگ سے 12 افراد زخمی

کراچی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کی خوشی میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ سے 12 افراد زخمی ہوگئے۔ پاکستان کی فتح کےبعد شہر میں نامعلوم شہریوں نے ہوائی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ سعودی قیادت اوراعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس کا آج سے مزید پڑھیں

گوگل کروم کے 2 ارب 60 کروڑ‌ صارفین کے لیے الرٹ‌ جاری

گوگل کروم استعمال کرنے والے 2 ارب 60 کروڑ صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق گوگل نے انٹرنیٹ براؤزر کروم صارفین کو بڑے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ سسٹم میں مزید پڑھیں

‘کام ایسا کرو کہ دشمن بھی تعریف کرے’ پاکستان کی جیت پر بھارتی بھی تعریف کرنے پر مجبور

ماضی کی کامیابیوں کے نشے میں چور بھارتی ماہرین کی توپوں کا رُخ اپنے ہی کھلاڑیوں کی جانب ہوگیا۔ سابق بھارتی کرکٹر نے بھارت کے ٹی وی چینلز پر میچ کے بعد تبصرہ کرتے ہوئے بھارتی کرکٹرز پر شدید تنقید مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 698 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42095 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 698 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 9 ہلاکتیں ہوئیں۔ سرکاری پورٹل مزید پڑھیں