ملک میں تاریخی مہنگائی اور معاشی تباہی کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ عام آج ہوگا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ عام آج 31 اکتوبر کو ہو گا۔ انہوں نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج دو اہم میچز کن ٹیموں کے درمیان کھیلے جائیں گے؟ جانیں

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج دو میچز کھیلیں جائیں گے۔ پہلا میچ افغانستان اور نمیبیا کے درمیان دن 3 بجے کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کا مزید پڑھیں

افغان کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

دبئی:افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ اصغر افغان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ ویڈیو بیان میں اصغر افغان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کے ہاتھوں آسٹریلیا کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 8 با آسانی وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کا بڑا انکشاف

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت میچ کے دوران ان کی اہلیہ اور بابراعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کپتان بابر اعظم کے مزید پڑھیں

اسلام آباد: شہریوں کو جنگلی جانوروں کو کھانے پینے کی اشیا فراہم کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے شہریوں کو جنگلی جانوروں کو کھانے پینے کی اشیا فراہم کرنے سے روک دیا وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہےکہ کھانے پینے کی اشیاجنگلی جانوروں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں اور رہائشی مزید پڑھیں