احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پورٹل درخواستوں کیلئےکھول دیا گیا

احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پورٹل درخواستوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اسکالرشپ پورٹل آن لائن درخواستوں کے لئے 30 نومبر تک کھلا رہے گا۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا ہے کہ پورٹل پر 45 ہزار روپے سے کم آمدنی اورسرکاری یونیورسٹی مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال ، 3 بڑے اسپتالوں میں مریضوں کے لیے جگہ ختم

لاہور : پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافے کے بعد لاہور کے 3 بڑے اسپتالوں میں بیڈز ملنا بند ہوگئے ، سرکاری اسپتالوں میں ایک بیڈ پر 3،3مریضوں کا علاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ڈینگی تشویشناک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے آسٹریلین ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے آسٹریلین وزیر خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، دونوں وزرائے خارجہ نے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے آسٹریلین مزید پڑھیں

راولپنڈی میں سکول اور کاروبار کھل گئے ، سڑکوں سے تمام رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

راولپنڈی : راولپنڈی میں 10 روز تک بند رہنے کے بعد سکول اور کاروباری مراکز کھل گئے ، شاہرات کھلنے پر عوام نے سکون کا سانس لیا ۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی مری روڈ کو ٹریفک کے مزید پڑھیں

قومی ہاکی اولمپئن گلریز اختر انتقال کر گئے

پاکستان کے ہاکی اولمپئن گلریز اختر انتقال کر گئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے قومی ہیرو کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ اولمپئن گلریز اختر میکسیکو اولمپکس 1968 کی فاتح ٹیم کے رکن تھے۔ پاکستان ہاکی مزید پڑھیں

برطانیہ میں دو ٹرینوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی

برطانیہ میں دو ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کےمطابق واقعہ برطانیہ کے جنوبی شہر سالسبری کے لندن روڈ کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جس میں اب تک 17 افراد کے زخمی ہونے مزید پڑھیں