ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی اور نمیبیا کو ایونٹ سے باہر کر دیا۔ جیت کے بعد پاکستانی ٹیم نے خوشی تو منائی لیکن مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی اور نمیبیا کو ایونٹ سے باہر کر دیا۔ جیت کے بعد پاکستانی ٹیم نے خوشی تو منائی لیکن مزید پڑھیں
نائیجریا میں کثیرالمنزلہ زیرتعمیر عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت لاگوس میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے 9 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ۔ رپورٹس کے مطابق حادثے مزید پڑھیں
طالبان نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی۔ ترجمان طالبان کا کہنا ہےکہ ملک کی معاشی صورتحال اورقومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیاجائے۔ خیا ل رہے کہ افغان مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادے سعود بن عبدالرحمن کا انتقال ہوگیا ہے، ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کر کے ان کی وفات کی اطلاع دی ہے۔ سعودی ایوان شاہی نے بتایا کہ متوفی کی نماز جنازہ گزشتہ روز مزید پڑھیں
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 789 کیسز سامنے آئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نےبتایا کہ گزشتہ روز لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کے 493 کیسز سامنے آئے ، صرف لاہور مزید پڑھیں
کراچی کے ساحل پر پھنسا ہوا بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو پورٹ سے لے جانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ٹگ بوٹ جہاز کے اطراف کھڑے کردیئے گئے ہیں، اس وقت سمندر میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب واقع نسلہ ٹاور کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرانے کے لیے آج اہم اجلاس ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نسلہ ٹاور کو کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے گرانے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں
امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول اور امریکی و اتحادی افواج کے انخلا کے بعد سے افغان انٹیلی جنس کے متعدد سابقہ اہلکاروں نے شدت پسند تنظیم داعش میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ مزید پڑھیں
رازداری ختم ہونے کے خدشات کے پیش نظر فیس بک نے چہرے کی شناخت کا فیچر ختم کردیا۔ رپورٹس کے مطابق فیچر کے خاتمے کے بعد فیس بک لگ بھگ ایک ارب صارفین کا اسکین ڈیٹا ختم کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے 11 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.27 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 43914 ٹیسٹ کیے گئے جن مزید پڑھیں