پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے معیشت پر تباہ کن اثرات ہونگے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے معیشت پر تباہ کن اثرات ہوں گے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سے یورپی یونین پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے یورپی یونین پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا تعلقات کی ملاقات ہوئی ہے۔ چوہدری محمد سرور سے یورپی یونین پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا تعلقات کی ملاقات ہوئی جس میں یورپی یونین کے مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی تشویشناک صورتحال اختیار کر گیا

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3985 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ تاریخی ٹیسٹ میچ ملتوی کردیا

آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ اولین ٹیسٹ میچ ملتوی کردیا۔ آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے افغان طالبان کی جانب سے خواتین کے کھیلوں پر پابندی کے اعلان کے بعد افغانستان کے ساتھ تاریخی ٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کی دھمکی دی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ن لیگی رہنماؤں کا شدید ردعمل

مسلم لیگ نون کے رہنماؤں اور حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیا ہے۔ نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہا ہے مزید پڑھیں