ہم دنیا سے بہتر تعلقات کے خواہاں اور دوحہ معاہدے کے پابند ہیں، افغان وزیر داخلہ

افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا کہنا ہے کہ ہم دنیاکیلئےخطرہ نہیں ہیں اور ہم دوسرےممالک سےاعتمادسازی کیلئےتیارہیں۔ سراج الدین حقانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری جنگ اپنی آزادی کے جائز حق کے مزید پڑھیں

کیا واقعی پاکستانی کرنسی نوٹ پلاسٹک کے جاری ہونے والے ہیں؟ا سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پلاسٹک کے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوشل میڈیا پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے جعلی مزید پڑھیں

افغانستان کی امداد بحال ہونے کے امکان ختم ، عالمی بینک نے انکار کر دیا

عالمی بینک نے افغانستان کی معطل کی گئی امداد کو بحال کرنے کے امکان کو رد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس نے پیر کو کہا ہے کہ طالبان کے افغانستان مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور گرانےکیلئےکمپنی کا انتخاب کرلیا گیا

کراچی میں شارع فیصل پر واقع کثیر منزلہ رہائشی عمارت نسلہ ٹاورکو سپریم کورٹ کی ہدایت پر گرانے کے لیے کمیٹی نے ٹھیکیدار کمپنی کا انتخاب کرلیا ۔ نسلہ ٹاورکو روایتی طریقے سےگرانےکی تجویز منظور کرلی گئی ہے،کمشنرکراچی کی قائم مزید پڑھیں

دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کا ورلڈکپ والا اسکواڈ برقرار، صرف ایک تبدیلی

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ بنگلادیش کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا مزید پڑھیں