پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اپنے نام کرسکتی ہے: ڈوپلیسس

جنوبی افریقا کے کرکٹر فاف ڈپلیسس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق فاف ڈپلیسس نے کہا کہ ان کے نزدیک پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ایسی ٹیم مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ، آج پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ پنجہ آزمائی کریں گے

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7بجے ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا

کوئٹہ کی جامعہ بلوچستان کو ناگزیر وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا۔ رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی ناگزیر وجوہات کی بنا 10 نومبر بروز بدھ سے نئے احکامات تک یونیورسٹی بند مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے، 449 نئے کیسز رپورٹ

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46128 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 554 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 8 ہلاکتیں ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز فنکار فیصل قریشی کی ٹیم نے یو اے ای میں‌میدان مار لیا

متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں برقی قمقموں سے جگمگاتا ایڈن گارڈنر کرکٹ گراونڈ دلکش منظر پیش کر رہا تھا۔ پاکستانی فلموں اور ٹی وی کے سُپر اسٹارز کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ کو دیکھنے کے لیے یو مزید پڑھیں

ملالہ کے نکاح پر جمائما کی مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کو نکاح پرمبارک باد دی ہے۔ ملالہ یوسفزئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں اور انہوں مزید پڑھیں

لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے پلیئرز ڈرافٹ مکمل ، پاکستانی کتنے پلیئر شامل ہیں؟

لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے پلیئرز ڈرافٹ مکمل ہوگئے ہیں ۔ 5 دسمبر سے کھیلے جانیوالے ٹورنامنٹ میں پاکستان کے 10کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ کے کے دوسرے ایڈیشن کے مزید پڑھیں

بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس کو 11 سال قیدکی سزا سنادی گئی

بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس کو منی لانڈرنگ اور اعتماد توڑنےکےکیس میں 11 سال قیدکی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیشی عدالت نے سابق چیف جسٹس سریندرکمار سنہا کو ان کی غیر موجودگی میں سزاسنائی، سریندرکماران مزید پڑھیں