ہم اب بھی موسمیاتی تباہی کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں: یو این سیکرٹری جنرل

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کوپ 26 معاہدے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم اب بھی موسمیاتی تباہی کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں۔ ماحولیات کے لیے کام کرنے والی نوجوان سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ نے بھی مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیز ویمن سیریز، ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم کو پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق مقتول ناظم جوکھیو کا موبائل فون اور کپڑے جام ہاؤس کے قریب کنویں سے برآمد کرلئے گئے ہیں۔ تفتیشی حکام نے بتایاکہ کنویں مزید پڑھیں

شنیرا نے ’چائے پراٹھے‘ کو اتوار کا ناشتہ قرار دیدیا

سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے ’چائے پراٹھے‘ کو اتوار کا ناشتہ قرار دے دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ’چائے پراٹھے‘ کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ مزید پڑھیں

سول ایو ایشن نے دو افغان ایئرلائنز کو پاکستان میں فلائٹ آپریشن کی اجازت

طالبان حکومت کے قیام کے بعد پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ائیر ٹرانسپورٹ نے افغانستان کی 2 ائیر لائنز کو پاکستان میں فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی ہے۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق آریانا اور کام مزید پڑھیں

دہلی کے اسکولز ایک ہفتے کے لیے بند ، وجہ کورونا نہیں کچھ اور؟

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول ایک ہفتے کے لیے بند کر دیے گئے۔ نئی دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اعلان کیا ہے کہ سوموار سے اسکول ایک ہفتے کے لیے بند رہیں اور مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی کا نیا ورلڈ چیمپئن کون ہوگا؟ فیصلہ کل دبئی میں ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی کر کٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں جیت کیلئے دبئی میں پنچہ آزمائی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ذیا بیطس (شوگر)سے بچائو کا عالمی دن کل(اتوار کو )منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیا بیطس (شوگر)سے بچائو کا عالمی دن 14 -نومبربروزاتوار کو منایا جائیگا۔ اس دن کے منانے کا مقصد ذیابیطس (شوگر ) کے مرض سے پیدا شدہ پچیدگیوں علامات اور اس سے بچائو کے متعلق آگاہی مزید پڑھیں