اسموگ سے نزلہ، زکام،کھانسی اور دیگر انفیکشنز بڑھنےکا خطرہ ہے، ماہرین

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہےکہ اسموگ سے نزلہ، زکام،کھانسی اور دیگر انفیکشنز بڑھ سکتے ہیں، اسموگ سے بچاؤ کے لیے ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے۔ لاہور سمیت پنجاب میں بڑھتی اسموگ ناصرف ماحول کو اثر انداز کر رہی مزید پڑھیں

بھارت میں نذرآتش کی گئی مسجد کا بتانے پر خاتون صحافی پر مقدمہ

بھارت میں دو خاتون صحافی ریاست تری پورہ میں جلائی گئی مسجد اور مسلمانوں کی املاک کی ویڈیوز سامنے لے آئیں۔ انتہا پسند ہندوؤں کا پردہ چاک کرنے پر حکومت اور انتہا پسند آگ بگولہ ہوگئے۔ پولیس نے دونوں صحافیوں مزید پڑھیں

ورلڈکپ فائنل: نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف دے دیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے فائنل میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

عمران خان مہنگائی روکنےکیلئے اقدامات کریں یا گھر جائیں، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ مہنگائی روکنےکے لیے عمران خان اقدامات کریں یا گھر جائیں۔ ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس بحرانوں کے حل کے لیے کوئی وژن نہیں ہے، گھٹتی آمدنی مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز: ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کے ہاتھوں پاکستانی ویمن ٹیم وائٹ واش

ویسٹ انڈیزویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان مزید پڑھیں

ایران میں 6.3 شدت کا زلزلہ ، جھٹکے سعودی عرب، امارات میں بھی محسوس کیے گئے

پڑوسی ملک ایران کے شہر بندر عباس میں شدید نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کے اثرات متحدہ مزید پڑھیں

یووراج سنگھ نے کوہلی اور انوشکا پر مزاحیہ میم شیئر کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یووراج سنگھ نے بھی ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کے حوالے سے ایک مزاحیہ میم شیئر کردی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا 5 ہزار اسکولز بند کرنے کے فیصلے پر وفاقی حکومت کا ردعمل

وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں پانچ ہزار اسکولوں کو ختم کرنے جا رہے ہیں جس کا مقصد صوبے میں اسکولوں کی تعداد کم کرکے سہولتیں بڑھانی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرتعلیم سندھ سردار مزید پڑھیں