امریکا میں منشیات کے بے جا استعمال سےسالانہ ایک لاکھ افراد ہلاک

امریکا میں منشیات کی زائد مقدار استعمال کرنے سے ایک سال کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کے بیماریوں سے بچا کے ادارے سی ڈی سی کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی قادرخان مندوخیل پر اسمبلی میں داخلےپرپابندی عائد

اسپیکر قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں غیر پارلیمانی رویے پر کارروائی کرتےہوئے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل پر اسمبلی کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ قادر خان مندوخیل پر پابندی 19 مزید پڑھیں

باکسر عامر خان کی والدہ نے کینسر کو شکست دیدی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی والدہ نے کینسر کو شکست دے دی۔ باکسر عامر خان نے گزشتہ روز اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی اسٹوری شیئر کی۔ عامر خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی والدہ کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم آج شام بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل پورٹل کا آغاز کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج شام سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل پورٹل کا آغاز کریں گے جس کی بدولت پاور آف اٹارنی کی تصدیق کی جاسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

بنگلادیشی وزیر کا پریکٹس میں پاکستانی جھنڈا لگانے پر اعتراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے نیٹ سیشن کے دوران پاکستانی جھنڈا لگائے جانے پر جہاں بنگلادیش کے سوشل میڈیا صارفین خفا نظر آئے وہیں اپنی سرزمین پر پاکستانی جھنڈا دیکھ کر بنگلادیش کے وزیر بھی تلملا گئے۔ ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں