پاکستان اور برطانیہ کے درمیان غیرقانونی تارکین کو واپس لینے کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان غیر قانونی تارکین وطن کو واپس لینے کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر اور سیکرٹری برطانوی وزارت داخلہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے معاہدے کو مزید پڑھیں

ملک میں دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13فیصد اضافہ ہوا

ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5اعشاریہ 13فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے ایوان بالا میں جمع کرادی مزید پڑھیں

ندایاسر ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں، صارفین کاپابندی کا مطالبہ

ساس و بہو کے جھگڑے دکھانے پر سوشل میڈیا صارفین مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اداکارہ، پروڈیوسر اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر اکثر اپنے مارننگ شوز کی وجہ سے سوشل مزید پڑھیں

بدقسمتی سے کم آمدنی والے افراد کیلئے کسی حکومت نے کچھ نہیں کیا: وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے کم آمدنی والے افراد کے لئے کسی حکومت نے کچھ نہیں کیا، موجودہ حکومت کم آمدنی والے افراد کی گھر بنانے میں مدد کر رہی ہے، تعمیراتی شعبے پر 90 فیصد ٹیکس چھوٹ مزید پڑھیں

امریکن نژاد پاکستانی مارشل آرٹ نے عالمی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا

لاس ویگاس: امریکن نژاد پاکستانی مارشل آرٹ پلئیر حاشر خالد راجہ نے عالمی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا ہے۔ لاس ویگاس سے آمد اطلاعات کے مطابق پاکستانی ابھرتے ہوئے انٹرنیشنل اسٹار حاشر خالد راجہ نے لاس ویگاس امریکہ میں مزید پڑھیں

ڈومیسٹک اور لیگز کھیلنے سے متعلق دنیش کنیریا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کرکٹر دنیش کنیریا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کرکٹر دنیش کنیریا نے ڈومسیٹک اور لیگزکھیلنےکی اجازت نہ دینےکےخلاف درخواست دائر کی تھی جس میں کرکٹر نے پی سی بی بحالی پروگرام میں شامل ہونے کی مزید پڑھیں

پاکستان کو امریکا کی طرف سے 70لاکھ ڈالرز ملیں گے:ایشیائی ترقیاتی بینک

منیلا: ایشیائی ترقیاتی بینک نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز امریکا کی طرف سے دئیے جائیں گے جو اے ڈی پی پراجیکٹ کے تحت دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایشیائی ترقیاتی بینک نے مزید پڑھیں