نیب پیشی کے دوران پتھراؤ اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات ، کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

نیب پیشی لاہور کے موقع پر پتھراؤ اور اشتعال انگیز مقدمات کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی ۔ کیپٹن (ر) صفدر نے عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی مزید پڑھیں

مہنگائی کیخلاف پی ڈی ایم آج پشاور میں احتجاجی ریلی نکالے گی

مہنگائی کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے آج پشاور میں احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جس میں مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف، آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور محمود خان اچکزئی سمیت دیگر قائدین شریک ہوں مزید پڑھیں

پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا جو دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے 4 مزید پڑھیں

بابا گورو نانک کے جنم دن پر پنجاب پولیس کے سکھ اہلکاروں کو چھٹیاں دے دی گئیں

آئی جی پنجاب نے بابا گورو نانک ک جنم دن کے موقع پر پنجاب پولیس کے سکھ اہلکاروں کو چھٹیاں دےدی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی پنجاب کی جانب سے کہا گیا کہ آئندہ بھی سکھ اہلکاروں مزید پڑھیں

پنجاب: اسموگ پر قابو کیلئے دفاتر میں حاضری 50 فیصد، دھوئیں والی گاڑیوں پر جرمانہ ہوگا

اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت نے بڑے فیصلے کرتے ہوئے لاہور میں نجی دفاتر کو تاحکم ثانی 50 فیصد ملازمین کے ساتھ کام کرنے کا حکم دے دیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت کے شہر دہلی میں‌لگی آگ سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا، ںاسا سے تصویر جاری کر دی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھارتی دارالحکومت نے نئی دہلی کی سیٹلائٹ تصویر جاری کردی۔ ناسا نے تصویر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’بھارت کے شمالی علاقوں میں لگی آگ کے دھوئیں نے دہلی کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ناسا مزید پڑھیں

رحیم یارخان:روئی کی فیکٹری میں آگ لگنے سےکروڑوں روپے کا نقصان

رحیم یار خان میں روئی کی فیکٹری میں کروڈ آئل لائن میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب قومی شاہراہ پر واقع کاٹن فیکٹری کی کروڈ آئل لائن بلاکیج کے باعث دھماکے مزید پڑھیں

سابق کپتان مشفیق الرحیم کو ڈراپ کیا گیا یا آرام دیا گیا، سابق کپتان کا اہم بیان سامنے آ گیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آرم نہیں دیا گیا بلکہ ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق مزید پڑھیں