وزیراعظم کی پارٹی کو پنجاب بلدیاتی انتخابات میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی کو بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بلدیاتی انتخابات کیلئے مضبوط پارٹی امیدوار ڈھونڈنے کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جس مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی کے وار تھم نا سکے، مزید 92 مریض رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مزید 92 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ لاہور میں 2 افراد ڈینگی کے باعث انتقال کر گئے۔ محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ روز لاہور سے ڈینگی کے 70، گوجرانوالہ مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی، آج 03 اموات، 322 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں مسلسل کمی کے بعد ملک میں آج 03 افراد جان سے گئے جبکہ 322 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 28,663 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز مزید پڑھیں

کرسمس پریڈ میں کار گھسنے سے متعدد ہلاک و زخمی

امریکی ریاست وسکانسن کے شہر ملواؤکی کے قریب کرسمس پریڈ کے شرکاء پر تیز رفتار گاڑی چڑھ دوڑی، واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔ واقعہ ملواؤکی شہر کے قریب واکیشا ٹاؤن میں پیش آیا، حکام کے مزید پڑھیں

معروف ماڈل روبینہ خان رشتہ ازدواج میں‌منسلک ہو گئیں

پاکستان فیشن انڈسٹری کی خوبرو اور نوجوان ماڈل روبینہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ روبینہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ عروسی لباس میں ملبوس ہیں۔ مزید پڑھیں

برطانیہ میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلےکی ووٹنگ جاری

شدید سرد موسم بھی سکھوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہ کرسکا، برطانیہ میں خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلےکی ووٹنگ کیلئے ووٹ ڈالنے والوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ لیسٹر،کوونٹری اور ڈربی میں ریفرنڈم کے تیسرے مزید پڑھیں

شعیب ملک کے بیٹے کی طبیعت خراب، آج تیسرا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹے کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ چھوڑ دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شعیب ملک کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ چھوڑنے کی اطلاع دی گئی ہے جس کے مزید پڑھیں

بھارت میں تباہ کن بارشیں، ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی

بھارت کی کئی ریاستوں میں جاری بارشوں کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق ریاست آندھرا پردیش میں بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے نتیجے میں 31 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ مزید پڑھیں

افغان طالبان نے اداکاراؤں کو دکھانے پر پابندی لگادی

افغان طالبان نے ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاراؤں کو دکھانے پر پابندی لگادی جبکہ خواتین رپورٹرز کو رپورٹنگ کے دوران حجاب پہننے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کی جانب سے ٹی وی مزید پڑھیں

کیا پاکستان کلین سوئپ کر پائے گا؟، بنگلادیش سے تیسرا ٹی 20 آج ہوگا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔ میچ جیتنے کی صورت میں پاکستان سیریز میں کلین سوئپ فتح حاصل کرلے گا۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ دوپہر ایک بجے مزید پڑھیں