کارڈیالوجسٹ سمیت پاکستان کے 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کا شکار، تحقیق

پاکستان میں ماہرین امراضِ قلب سمیت 61 فیصد ڈاکٹرز موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں جبکہ ساڑھے سات فیصد ڈاکٹرز سگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں۔ اس بات کا انکشاف قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ریسرچر ڈاکٹر سالک مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار بندش پر ڈالر 174.77 روپے کا رہا، انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے کم ہوا۔ انٹربینک مزید پڑھیں

بڑھتی سموگ، پنجاب حکومت کا ہفتے میں 3 دن سکول بند رکھنے کا اعلان

پنجاب میں بڑھتی ہوئی سموگ کے بعد صوبائی حکومت نے لاہور میں ہفتے میں تین دن سکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے لاہور کے سرکاری اور نجی سکولوں میں ہر ہفتے تین چھٹیاں کا اعلان کر مزید پڑھیں

میگھن مارکل سیاست میں قدم رکھنے کیلئے کیا کرنے جا رہی ہیں؟

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے بارے میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ سیاست میں قدم رکھنے کے لیے تاریخی اور بڑی مہم چلارہی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مزید پڑھیں

پیغامات پر ری ایکشنز کیلئے واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کر دیا

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس بھی فیس بک جیسے میسیج ری ایکشن فیچر پر کام کررہا ہے۔ ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ نے بیٹا چینل پر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کی ہیں جس مزید پڑھیں

کراچی سمیت دیگر شہروں میں چینی کی قیمت میں کمی آگئی

کرشنگ سیزن شروع ہونے سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں نیچنے آنے لگیں۔ کراچی سمیت سندھ کے بازاروں میں کرشنگ کے بعد نئی چینی آگئی جس سے چینی کی قیمت مزید پڑھیں