امریکی اور ایرانی فوجیوں میں جھڑپیں،9 ایرانی فوجی ہلاک

ترکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج فارس میں امریکا کے ساتھ ہونے والی براہ راست جھڑپ میں پاسداران انقلاب اسلامی فورسز کے 9 اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔ ترکی کے نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ایرانی کمانڈر علی مزید پڑھیں

لگتا ہے وزارت آئی ٹی کی رفتار پلاننگ کے تحت کم کی جاتی ہے، امین الحق

حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی رفتار کو کم کیا مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 05 افراد ہلاک، 315 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:پاکستان میں قاتل کورونا وائرس نے 24 گھنٹے میں 05 جانیں لے لیں جبکہ مزید 315 افراد مہلک وائرس کا شکار بنے،کوروناسے اب تک 28,668 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 1,282,510 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے۔ مزید پڑھیں

کراچی چڑیا گھر میں‌جانوروں کو کھانا کھلانے بند کر دیا گیا

کراچی کے چڑیا گھر میں جانوروں کی خوراک فراہم کرنے والے ٹھیکیدار نے رقم ادا نہ کرنے پر جانوروں کا کھانا بند کردیا۔ ذرائع کے مطابق مناسب غذا نہ ملنے کے باعث شیر ،بندر سمیت کئی جانور لاغر ہوگئے۔ دوسری مزید پڑھیں

احساس راشن رجسٹریشن کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز

احساس راشن رجسٹریشن کے لیے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کردیا گیا۔ رعایت کے لیے ہر گھرانے کا ایک ہی فرد اہل ہوگا۔ احساس پروگرام کی چیئرپرسن اور وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈاکٹر مزید پڑھیں

پریانکا کی والدہ نے بیٹی اور نِک جونس کے درمیان طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑدی

الی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے حوالے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ان کی نِک جونس سے علیحدگی ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب دیکھا گیا کہ مزید پڑھیں

حکومت کا ہر ماہ پٹرولیم کی لیوی میں 4 روپے95پیسے بڑھانے کا اعلان

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے ہونیوالے معاہدے کے بعد ہر ماہ پٹرولیم کی لیوی میں چار روپے95پیسے بڑھانے اورپی ڈی ایل کو تیس روپے تک لے کر جانے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان وزیراعظم کے مشیر برائے مزید پڑھیں

کابل، پاکستان کی جانب سے جناح اسپتال قائم

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے قائم جناح اسپتال میں پاکستانی ڈاکٹر مریضوں کے علاج میں مصروف عمل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی ڈاکٹروں کی ٹیم نے 625 مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا جبکہ مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ عرشی خان ٹریفک حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بالی وڈ اداکارہ و ماڈل گرل عرشی خان ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرشی خان کی گاڑی کو حادثہ نئی دہلی کے علاقے مالویہ نگر میں پیش آیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حادثے مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں 1200 مریضوں کے لیے صرف ایک بستر دستیاب

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں 1200 مریضوں کے لیے ایک بستر دستیاب ہے جبکہ عوام کو سب سے زیادہ شکایات محکمہ صحت سے متعلق ہی ہیں، یہ انکشاف محتسب اعلیٰ کی سالانہ رپورٹ میں ہوا ہے۔ محتسب اعلیٰ کی سالانہ مزید پڑھیں