دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 25کروڑ87لا کھ 92ہزار542ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 24 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کا بیٹا والد کے نقشِ قدم پر چل پڑا

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے 11 سالہ بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلنا شروع کردیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جورجینا روڈریگز نےسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں

بھارت کے 80 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا نیٹ ورک بے نقاب

برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے بھارت کے 80 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں سکھ ہونے کا دعویٰ اورتفرقہ انگیز بیانیے کو فروغ دینے والےجعلی اکاؤنٹس پکڑے مزید پڑھیں

فاروق ستار سے ملاقات اتفاقیہ نہیں تھی ، ان کے بلانے پر کراچی آئی: حریم شاہ

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار سے ملنے ہی کراچی آئی تھیں۔ حریم شاہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی گئی جو مزید پڑھیں

اپر کوہستان میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان:اپر کوہستان میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے خواتین اوربچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ہزارہ ڈویژن کے ضلع اپر کوہستان میں لوٹر کے قریب گاڑی ڈرائیور سے بےقابو ہوکر سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ میں 11بزرگ افراد کوویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا

اسکاٹ لینڈ کے علاقے لانکشائر کے ایک کئیر ہوم میں رہائش پذیر11بزرگ افراد کو کورونا ویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا گیا۔ بزرگ افراد کوپانی کا انجکشن دینے کا انکشاف طبی معائنے کے دوران ہوا۔مقامی سرکاری اسپتال مزید پڑھیں

مسافروں نے پی آئی اے کے طیارے کو ‘کچرے کا ڈبہ’ بنادیا

کراچی: مسافروں کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے طیارے کو کچرے کا ڈبہ بنادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے لندن جانے والی پی آئی اے کی چارٹرڈ پرواز پی کے 9785 کو لندن سے واپسی پر تاخیر مزید پڑھیں