ملک بھر میں ہرطرف نئے پاکستان کے اذیت ناک مناظر ہیں، ترجمان (ن) لیگ

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ہرطرف نئے پاکستان کے اذیت ناک مناظر ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ منتخب وزیراعظم مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے نمائندوں کو کشمیر کا دورہ کرنا چاہیے، مشعال ملک

کشمیری ہریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندوں کو کشمیر کا دورہ کرنا چاہیے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ اقوام متحدہ کے نمائندے شہیدوں کے ورثاء مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 13 اموات، 363 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کا اثر برقرار ہے ،ملک میں آج بھی کورونا سے 13 افراد انتقال کرگئے جبکہ 363 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 28,690 ہوگئی جبکہ کورونا کیسز کی تعداد 1,283,223 ہوگئی۔ مزید پڑھیں

ابوظبی کے ولی عہد کی انقرہ آمد، ترکی میں سرمایہ کاری کیلئے 10 ارب ڈالر کے فنڈ کا اعلان

انقرہ: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے رہنما اور ابو ظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے صدارتی محل میں شیخ مزید پڑھیں

کترینہ اور وکی اگلے ہفتے ممبئی میں کورٹ میرج کریں گے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ان دنوں ہر طرف بالی وڈ کی نامور اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی خبریں گردش میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل اگلے ہفتے ممبئی میں کورٹ میرج کریں گے جس مزید پڑھیں

بھارت سے براستہ واہگہ بارڈر ترسیلات افغانستان جانے کی اجازت

پاکستان نے افغانستان کیلئے واہگہ کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے برادر افغان عوام کے لیے جذبہ خیر سگالی کے طور مزید پڑھیں

پی ایس او اور شیل نے مختلف شہروں میں کھلے پمپس کی فہرست جاری کردی

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور شیل نے کراچی سمیت دیگر شہروں میں اپنے کھلے ہوئے پیٹرول پمپس کی فہرست جاری کردی۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مارجن بڑھانے کے مطالبے پر ملک بھر مزید پڑھیں

اسلام آباد، بلدیاتی الیکشن میں ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کا استعمال ہوگا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے، انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا جائے گا۔ صدرمملکت نے بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کیا، بلدیاتی حکومت کا براہ راست منتخب مزید پڑھیں

محمد وسیم اور رابر بریرا کے درمیان 26 نومبر کو فائٹ ہوگی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم کولمبیا سے تعلق رکھنے والے باکسر رابر بریرا سے 26 نومبر کو دبئی کے باکسنگ ایرینا میں مقابلہ کریں گے۔ دونوں باکسرز کے درمیان یہ باؤٹ فلائی ویٹ کیٹیگری میں ہوگی۔ پاکستان کے مزید پڑھیں