چٹاگانگ ٹیسٹ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چٹا کانگ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی بلاول بھٹو سے ملاقات

کراچی: پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی نے بلاول ہاوس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور نائجل کیسی کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ مزید پڑھیں

شرح سود میں اضافے کا اثر، مسلسل چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

حکومت کی جانب سے شرح سود میں اضافے کا اثر مسلسل چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کی صورت میں نظر آیا۔ مندی کی لہر چوتھے روز بھی برقرار رہی اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 427 پوائنٹس مزید پڑھیں

ثاقب نثار کی آڈیو اور رانا شمیم کے بیان حلفی پر بڑی پیش رفت

سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی آڈیو اور سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی پر بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ معروف وکیل اظہر صدیق کے مطابق میاں ثاقب نثار کی آڈیو کا فرانزک مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی ویژن کی57 ویں سالگرہ کل( جمعة المبارک کو) منائی جائیگی

پاکستان ٹیلی ویژن کی57 ویں سالگرہ کل26 نومبربروز جمعة المبارک کو منائی جائیگی۔ پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن نے 26 نومبر1964 کو لاہور سے اپنی نشریات کا آغاز کیا اوراسے پاکستان کے پہلے ٹیلی ویژن کا اعزاز حاصل ہوا، اس منصوبے مزید پڑھیں