علیم خان کا وزیر خوراک پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ، کہا کہ اپنا استعفیٰ آج وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر رہا ہوں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عبدالعلیم خان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے حملے تاحال جاری، مزید 45 کیسز رپورٹ

دیگر صوبوں کی طرح صوبہ خیبرپختونخوا میں بھی ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں،مزید 45 کیسز رپورٹ ہوئے ،ڈینگی ،متاثرہ مریضوں کی تعداد 10ہزار سے تجاوز کرگئی ۔ جمعہ کو محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

کراچی :سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماء اور سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ۔ پیپلز پارٹی کی رہنماء فریال تالپور کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی، مزید پڑھیں

مساجد میں صرف ویکسینیڈ افراد کو نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی، حکم نامہ جاری

سندھ بھر میں مساجد میں صرف ویکسینیڈ افراد کو نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تدارک کیلئے نیا حکم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کمشنرکراچی کو 1 ہفتے میں نسلہ ٹاورگرانےکاحکم

سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کو 1 ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے اور انہدام مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کمشنرکراچی مزید پڑھیں

کراچی چڑیا گھر میں شیر کے ہلاک ہونے پر مرتضیٰ وہاب کا بیان

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ چڑیا گھر میں شیر شدید بیمار تھا اس وجہ سے ہلاکت ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ چڑیا مزید پڑھیں