گوادر میں شراب کی تمام دکانوں کو بند کرنیکا حکم

بلوچستان حکومت نے گوادر کو حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان سے مذاکرات کے بعد گودار میں شراب کی تمام دکانوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ صوبائی حکومت نے سمندر میں غیرقانونی ماہی گیری، ٹرالنگ، ماہی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہات میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے بڑا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے دیہات میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب رورل اسسٹین ایبل میونسپل سروس کیلئے علیحدہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا گیا

عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے معاملہ تشویش ناک قرار دے دیا۔ وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ مگر سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان، 100 انڈکس میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کا مثبت رحجان دیکھنے میں آیا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 178 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج (جمعے کو) جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 مزید پڑھیں

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 26کروڑ 53ہزار728ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 26 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے مزید پڑھیں

کراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی میں نسلہ ٹاور کے باہر متاثرین اور بلڈرز نے احتجاج کیا جبکہ مظاہرین پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ کراچی میں شاہراہ فیصل پر بلڈرز اور متاثرین نے نسلہ ٹاور پر مظاہرہ کیا جبکہ مزید پڑھیں