چٹاگانگ ٹیسٹ: گیند پر تھوک لگانے پر امپائر کی حسن علی کووارننگ

چٹاگانگ میں جاری پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیش کی دوسری اننگز کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کو امپائر نے تنبیہ کردی۔ رپورٹ کے مطابق حسن علی کو گیند پر تھوک لگانے کی وجہ سےامپائر نےتنبیہ کی ہے۔ مزید پڑھیں

اومی کرون: سعودیہ، مالدیپ، اسرائیل کا اعلانِ پابندی

جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومی کرون‘ کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، جبکہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مختلف ممالک کی جانب سے اقدامات بھی کیئے جا رہے ہیں۔ سعودی وزارتِ داخلہ مزید پڑھیں

وفاقی وزارتِ تعلیم نے 33 کالجز کو فیڈرل کالج آف ایجوکیشن کے ماتحت کرنے کا حکم دےدیا

وفاقی وزارتِ تعلیم کے وفاقی نظامت تعلیمات کے زیرِ انتظام کام کرنے والے تمام 33 کالجز کو فیڈرل کالج آف ایجوکیشن کے ماتحت کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے تمام سرکاری ماڈل، ایف جی سیٹ اپ کے کالجز کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: ذیابطیس سے بچاؤ کا قومی پروگرام شروع

خیبرپختونخوا حکومت اور اینڈوکرائن سوسائٹی نے ذیابطیس سے بچاؤ کا قومی پروگرام شروع کر دیا۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے تعاون سے ذیابطیس سے بچاؤ کا قومی پروگرام شروع کر دیا ہے جس کے تحت اسکولوں مزید پڑھیں

انٹرنیشنل سول ایوی ایشن کی 9 رکنی ٹیم سیفٹی آڈٹ کیلئے پاکستان پہنچ گئی

انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن اکائو کی 9 رکنی آڈٹ ٹیم پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سیفٹی آڈٹ کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ اکائو آڈٹ ٹیم کی سربراہی مسٹر جونجیان کررہے ہیں، سیفٹی آڈٹ میں کامیابی کی صورت میں قومی مزید پڑھیں

قومی ایوارڈ یافتہ اور بہترین اداکار خواجہ سلیم گردوں کے عارضہ میں‌مبتلا، حکومتی امداد کے منتظر

پاکستان کے قومی ایوارڈ یافتہ اور بہترین اداکار خواجہ سلیم گزشتہ ایک برس سے گردوں کے عارضی میں مبتلا ہیں۔ بیماری کے علاج معالجے کیلئے اپنا گھر تک فروخت کر چکے ہیں ۔ آج کی صورتحال یہ ہے کہ دوا مزید پڑھیں

لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کا وزیرستان کا دورہ

لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے دورہ وزیرستان کے موقع پر اتمانزئی مشران کے ساتھ گرینڈ جرگہ میں افغانستان سے متاثرین کی واپسی، دوطرفہ تجارت بڑھانے اور انڈسٹریز بنانے سمیت علاقے کے دیگر مسائل پر بات کی۔ گیارہ کور کی کمان مزید پڑھیں

گرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟کراچی والوں کے لیے بڑی خبر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے گرین لائن منصوبے کو آپریشنل کرنے کے حوالے سے کراچی کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں اسد عمر نے لکھا کہ کل کراچی گرین لائن مزید پڑھیں

سندھ:کروناکی نئی خطرناک قسم،ویکسینیڈافرادکوبوسٹرلگانےکافیصلہ

سیکریٹری صحت سندھ ذوالفقارعلی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں ویکسینیشن کرنے والے تمام افراد بطور بوسٹر فائزر ویکسین لگواسکیں گے، جس کا حتمی طور پر فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے کرونا کی نئی لہر سے مزید پڑھیں