چٹا گانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط ، چوتھے دن کے اختتام پر بغیر نقصان کے 109 رنز بنا لئے

دورہ بنگلہ دیش پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم نے چٹاگانگ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بلے بازوں نے بغیر نقصان 109 رنز بنا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست میں انتخاب کا شیڈول جاری

پشاور: خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست میں انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا، 20 دسمبر کو انتخاب ہوگا۔ سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد خیبرپختونخوا سے سینیٹ میں خالی نشست پر انتخاب کا شڈنول الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

بختاوراور بیٹے کی تازہ ترین تصویر پر صارفین کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار

بختاوربھٹوزرداری بیٹے کی پیدائش کے بعد سے فالوورز کیلئے اس کی تصاویرشیئرکرتی رہتی ہیں، لیکن اس بارماں بیٹے کی تازہ ترین تصویریقیننا آپ کے دل موہ لے گی۔ محمود چوہدری اوربختاورکے یہاں 10 اکتوبرکو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس مزید پڑھیں

کوروناکی نئی قسم ملک میں داخل ہوئی توہمارےپاس وقت محدودہوگا، فیصل سلطان

فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ کورونا کی نئی قسم ملک میں داخل ہوئی توہمارے پاس وقت محدود ہوگا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے وفاقی وزیر اسد عمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 26کروڑ 14لاکھ 95ہزار713ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 29 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے مزید پڑھیں

کراچی:متحدہ عرب امارات کے ایشیاء میں سب سے بڑے ویزہ سینٹر کا افتتاح

کراچی میں قائم کیے گئے متحدہ عرب امارات کے ایشیاء میں سب سے بڑے ویزہ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ تقریبِ افتتاح میں یو اے ای اور پاکستان کے متعلقہ حکام بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں