احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی گئی: ڈاکٹر ثانیہ نشتر

وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سال 2021 کے لیے اسکالرشپ کی درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 31 دسمبر 2021 تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل آن لائن درخواست جمع کرانے مزید پڑھیں

کشمیریوں نے گزشتہ سات دہائیوں کے دوران بے مثال قربانیاں دی ہیں ، عمران اسماعیل

عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے گزشتہ سات دہائیوں کے دوران بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم خان نیازی نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان سنسنی خیز کانپور ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کانپور میں ہونے والا ٹیسٹ سنسنی خیز لمحات میں داخل ہونے کے بعد ڈرا ہوگیا۔ جہاں بھارتی ٹیم کو جیت کے لیے صرف ایک وکٹ درکار تھی وہاں خراب روشنی کے باعث کھیل کو مزید پڑھیں

یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا جس میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ پیٹرولیم پرائس کمیٹی کے اعلان کے مطابق دسمبر کے مزید پڑھیں

افغان حکومت نے پاسپورٹ سے متعلق خبریں مسترد کر دیں

افغان حکومت نے امارت اسلامیہ افغانستان لوگو والے نئے پاسپورٹ جاری کرنے کو مسترد کر دیا۔ افغان میڈیا شمشاد نیوز کے مطابق پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ہیڈ نے شمشاد نیوز کو بتایا تھا کہ کل سے کابل میں امارت اسلامیہ مزید پڑھیں

آسٹریا میں کورونا وائرس سے 37 افراد ہلاک ، 8 ہزار 526 نئے کیسز رپورٹ

آسٹریا میں کورونا وائرس کے باعث 37 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 8 ہزار 526 نئے کیسز رپورٹ ہونے سے ہسپتال مریضوں سےبھر گئے ۔ آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹوںکے دوران کورونا کے مریضوں میں بڑی تعداد میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

کورونا کے نئے ویریئنٹ سے جنوبی افریقہ کے ماہرین تشویش کا شکار

جنوبی افریقہ میں کووڈ 19 کے نئے ویریئنٹ کے سامنے آنے کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پریٹوریا کی تشوانے یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے متعدد طلبہ کے کورونا مزید پڑھیں

تاجروں کا کل وزیر اعظم آفس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

صدر انجمن تاجران پاکستان اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لاگو تمام قوانین مسترد کرتے ہیں، تاجرکل وزیراعظم آفس کے سامنے دھرنا دیں گے۔ انجمن تاجران پاکستان کے صدر اجمل بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں