اسلام آباد: امریکی کانگریس کی مسلمان رکن الہان عمر پاکستان پہنچ گئیں۔
ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے امریکا محمد مدثر ٹیپو نے الہان عمر کا استقبال کیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ الہان عمر آج سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقتں کریں گی، الہان عمر آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی کانگرنس کی رکن الہان عمر لاہور بھی جائیں گی۔